ابنا: اطلاعات مطابق جيٹ طياروں کي بمباري سے اپر اورکزئي ايجنسي کے علاقوں ،خادزئي،ماموزئي،طورسمنت،ميں شدت پسندوں کے 4 مشتبہ ٹھکانے بھي تباہ کردئے گئے ہيں. ......../169
6 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295297
پاکستان کے قبائلی علاقہ اپر اورکزئي ايجنسي کے مختلف علاقوں ميں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جيٹ طياروں کي بمباري سے 15 طالبان شدت پسند ہلاک اور 8 زخمي ہوگئے ہیں.